UR
▶ Video
باجوڑ میں 39 پوسٹوں پر 81 افراد بھرتی
خیبرپختونخواہ کرپشن میں شائد سندھ سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ پیسے لے کر نوکریاں بیچنے کی نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ضلع باجوڑ میں 39 پیرامیڈیکل کی سیٹوں پر 81 افراد بھرتی کر لیا گیا۔ صرف اتنا ہی نہیں انکی تعیناتی ستمبر میں ہوئی اور تنخواہیں تین ماہ پہلے مئی میں دینا شروع کر دی گئیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ جنہیں تعینات کیا گیا ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو ای ٹسٹنگ میں فیل ہو گئے اور وہ بھی شامل ہیں جن کے کاغذات جعلی تھے۔
No comments yet. Start the discussion.