نواب اکبر بگٹی کی جانب سے پاک فوج کے کیپٹن حماد پر الزام لگایا گیا انہوں نے ڈاکٹر شازیہ خالد کا ریپ کیا ہے۔ جس کے بعد نواب اکبر بگٹی نے بندوق اٹھائی۔
لیکن شازیہ خالد کا ریپ کیپٹن حماد نے نہیں کیا تھا۔ اس حوالے سے محسن بیگ کے علاوہ سرفراز بگٹی کا بیان بھی موجود ہے کہ ڈاکٹر شازیہ کا ریپ اکبر بگٹی کے ہی دو ہرکاروں نے کیا تھا۔ ڈاکٹر شازیہ نے خود بھی کبھی کیپٹن حماد پر یا فوج پر یہ الزام نہیں لگایا۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.