یلو لائن منصوبے میں 8 ارب کی کرپشن — پیپلز پارٹی کی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپیپلز پارٹی کی کرپشن
UR ▧ 1 media

یلو لائن منصوبے میں 8 ارب کی کرپشن

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی نے ورلڈبینک کے 7 ارب 42 کروڑ روپے لوٹ لیے اور جب ورلڈبینک کو پتہ چلا تو انہوں نے رقم واپس مانگی۔ سندھ حکومت نے یہ 7 ارب 42 کروڑ روپے اپنی جیب سے ادا کرنے کے بجائے سندھ کے خزانے سے رقم واپس کی۔

Images

Sourceکامران خان کے پروگرام میں

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in