اسلام آباد پولیس نے جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی Hawks Melbourne کے مالک سردار حیدر علی (جوکہ سگے بھانجے ہیں پیپلز پارٹی کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے) کو عوام کو پلاٹس کا جھانسہ دے کر اربوں روپے لوٹنے کے جرم میں گرفتار کر لیا جس کے ساتھ ہی میڈیا میں بھونچال آگیا۔
اس ویڈیو میں اسی جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی Hawks Melbourne کی افتتاحی تقریب میں اپنے بھانجے سردار حیدر علی کی دعوت پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بطور مہمان خصوصی شرکت کر رہے ہیں۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.