پی ٹی آئی کی کرپشن — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

پی ٹی آئی کی کرپشن

یہ موضوع پاکستان تحریکِ انصاف سے متعلق کرپشن کے الزامات، عدالتی مقدمات، آڈٹس، حکومتی تحقیقات اور سامنے آنے والے شواہد کے حوالے سے مستند لاگز جمع کرتا ہے۔

5 لاگز 1 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #PTI
مقررہ انعام: $0.01 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

5
تازہ ترین

صحت کارڈ میں 29 ارب روپے کی کرپشن

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے صحت کارڈ پر اپنی رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق صرف پختونخواہ میں صحت کارڈ پر 2018 سے 2021 تک 29 ارب روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔ 10 اضلاع میں صحت کارڈ پینل میں شامل کئے گئے 48 میں سے 17 ہسپتا...

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل

ہیلتھ کارڈ پر ہونے والی کرپشن کی ایک جھلک

حماد حسن نے ایک پروگرام میں خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کارڈ پر 30 ارب کی کرپشن کا انکشاف کیا جس میں تیمور جھگڑا سے لیکر عمران کے کزن نوشیروان برکی تک سب شریک ہیں۔

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 ہفتے قبل
▶ ویڈیو

باہر سے بھیجے گئے 75٪ چندے پی ٹی آئی میں کرپشن کی نظر

پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سپیکر خیبرپختونخوا نے انکشاف کیا کہ باہر سے بھیجی جانے والی چندوں کو رقوم لوگوں کی جیبوں میں جارہی ہیں۔ اوورسیز ڈونیشن کا 75٪ پی ٹی آئی میں کرپشن کی نظر ہوجاتا ہے۔ خیال رہے کہ بیرونی...

M Khan ترمیم شدہ 3 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

چائنیز کمپنیوں نے لکھ کر دیا کہ کرپشن ہورہی ہے

اکبر ایس بابر اس پروگرام میں ارشد شریف کو بتا رہے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں تباہ کن کرپشن ہورہی ہے۔ اتنی کرپشن ہورہی ہے کہ چائنیز کمپنیوں نے لکھ کر دے دیا ہے کہ یہاں کرپشن ہورہی ہے اور ہر کام میں رشوت دینی پڑ رہی...

M Khan ترمیم شدہ 3 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

پی ٹی آئی وکلاء 50 کروڑ ڈونیشن ہڑپ کر گئے

پی ٹی آئی کی سینئر راہنما شاندانہ گلزار نے اس ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ سے 50 کروڑ امریکہ سے ڈونیشن ائی تھی جو وکلاء ہڑپ کرگئے۔ ان کے علاوہ علی امین گنڈاپور نے ان وکلاء کے خیبرپختونخوا کے خزانے سے 40 کر...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 4 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔