UR
▶ Video
چائنیز کمپنیوں نے لکھ کر دیا کہ کرپشن ہورہی ہے
اکبر ایس بابر اس پروگرام میں ارشد شریف کو بتا رہے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں تباہ کن کرپشن ہورہی ہے۔ اتنی کرپشن ہورہی ہے کہ چائنیز کمپنیوں نے لکھ کر دے دیا ہے کہ یہاں کرپشن ہورہی ہے اور ہر کام میں رشوت دینی پڑ رہی ہے۔ یاد رہے کہ یہ انکشاف پرویز خٹک کے دور کا ہے اور آج بھی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔
No comments yet. Start the discussion.