پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سپیکر خیبرپختونخوا نے انکشاف کیا کہ باہر سے بھیجی جانے والی چندوں کو رقوم لوگوں کی جیبوں میں جارہی ہیں۔ اوورسیز ڈونیشن کا 75٪ پی ٹی آئی میں کرپشن کی نظر ہوجاتا ہے۔
خیال رہے کہ بیرونی فنڈز کا کنٹرول علیمہ خان کے پاس ہے۔ لہذا کئی تجزیہ کاروں نے کہا کہ چندوں کو ہڑپنے کا یہ الزام علیمہ خان پر لگایا گیا ہے۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.