UR
▶ Video
پی ٹی آئی وکلاء 50 کروڑ ڈونیشن ہڑپ کر گئے
پی ٹی آئی کی سینئر راہنما شاندانہ گلزار نے اس ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ سے 50 کروڑ امریکہ سے ڈونیشن ائی تھی جو وکلاء ہڑپ کرگئے۔ ان کے علاوہ علی امین گنڈاپور نے ان وکلاء کے خیبرپختونخوا کے خزانے سے 40 کروڑ روپے دیے ہیں۔ یعنی وہ عوام کا پیسہ ہے جو پی ٹی آئی وکلاء کو کھلایا جارہا ہے۔
No comments yet. Start the discussion.