Abdullah Gul — Creator Profile — TopicLogs
☰

Abdullah Gul
@abdullahgul
10Topics Created
51Approved Logs
2Topic Followers
ا ◷ Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیایکشن کمیٹی کے ڈنڈوں اور کلہاڑوں سے مسلح جتھے
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی ڈنڈوں کے ساتھ ساتھ کلہاڑیوں سے بھی مسلح ہے۔ ان سے یہ مخالفین کو دھمکا رہے ہیں بہت سے سیکیورٹی اہلکار ان کلہاڑیوں کے حملوں میں زخمی اور…
ش ◷ Added to پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈاشاہزیب خانزادہ کی اے آئی ویڈیو
پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے شاہزیب خانزادہ کی ایک اے آئی ویڈیو چلائی جس میں قائداعظم کے حوالے سے ایک فرضی واقعہ بیان کر کے فوج کو نشانہ بنایا گیا۔
ک Added to ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈاکوٹلی کا کامران الیاس زندہ ہوگیا
ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر واویلا کیا کہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا کامران الیاس نامی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اسکی اے آئی تصاویر بھی وائرل کی گئیں۔ سابق سینیٹر مشتاق…
ج Added to عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنیجے کے ایل ایف اور ایکشن کمیٹی
کمانڈر فاروق کو جے کے ایل ایف اور ایکشن کمیٹی مشترکہ طور پر اپنا ایک سینئر راہنما مانتی تھی جو جیپ سے گرنے کی وجہ سے ز خمی ہوکر ہلاک ہوگیا تھا۔ اس ویڈیو میں یہ شخص پاکستان کے خلاف…
◷ Added to پاک فوج کے ریسکیو اور ریلیف آپریشنزراؤلا کوٹ میں اشیائے خوردونوش کی تقسیم
ایکشن کمیٹی کے لاک ڈاؤن اور فسادات کی وجہ سے راؤلاکوٹ میں اشیائے ضرورت کا کال پڑ گیا۔ اس مشکل وقت میں پاک فوج نے ضرورت مند شہریوں کے لیے ریلیف آپریشن کیا۔ سیکٹر کمانڈر رینجرز کی…
س Added to عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنیسردار امان کی پاکستان کو پرچم اور شناختی کارڈ واپس کرنے کی تڑی
ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان نے ایک تقریر میں پاکستان کو مخاطب کر کے کہا کہ اپنا پرچم اور اپنا شناختی کارڈ لے لو ہماری اپنی شناخت ہے۔ اس پر سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے سوال…
ا ◷ Added to ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈاایمبولینس جلانے کا جھوٹا الزام
کلعدم ایکشن کمیٹی کے 3 ایکٹیوسٹس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر دعوی کیا کہ پاکستانی فوج کشمیریوں کو مار رہی ہے۔ ایمبولینسز جلا رہی ہے اور دوائیاں جانے سے روک رہی ہے۔ لیکن ایسی کوئی…
س Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیسڑکوں کی کھدائی اور آگ جلانا
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سڑک کھود لی ہے اور اس پر ٹائر وغیرہ جلا کر آگ لگائی ہوئی ہے کہ تاکہ گاڑیاں سڑک پر سفر نہ کرسکیں اور نظام زندگی معطل ہو�…
د Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیدکانوں پر حملے پر زبردستی بندش
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکشن کمیٹی کے غنڈے زبردستی دکانیں بند کروا رہے ہیں۔ جنہوں نے دکانیں بند نہیں کی ہیں ان پر حملے کر کے توڑ پھوڑ بھی کر رہے ہیں۔
خ ◷ Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیخاتون کشمیری صحافی کو ہراساں کرنا
کلعدم ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون صحافی کو اس بات پر ہراساں کیا کہ وہ ان سے اختلاف رائے رکھتی تھی۔ ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے اسکو سوشل میڈیا پر غلیظ…
ب ◷ Added to عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنیبرطانیہ میں پاکستان کے حامیوں کو ایجنٹ کہنا
برطانیہ میں ایکشن کمیٹی کے ایک مظاہرے کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے یا بات کرنے والے پاکستانیوں اور کشمیروں پر ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے حملہ کرنے کی کوشش کی اور انکو غدار…
ج Added to ایکشن کمیٹی کی پرتشدد سیاست اور دہشت گردیجیو نیوز رپورٹر مرتضی شاہ پر لندن میں ایکشن کمیٹی کا حملہ
لندن میں عاشق فردوسی کی قیادت میں کلعدم ایکشن کمیٹی کے غنڈوں نے صحافی مرتضی شاہ پر حملہ کیا اور انہیں بے دردی سے مارا۔ ویڈیو میں ایکشن کمیٹی کا یہ کارکن خود اعتراف کر رہا ہے کہ اس…