UR
سردار امان کی پاکستان کو پرچم اور شناختی کارڈ واپس کرنے کی تڑی
ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان نے ایک تقریر میں پاکستان کو مخاطب کر کے کہا کہ اپنا پرچم اور اپنا شناختی کارڈ لے لو ہماری اپنی شناخت ہے۔ اس پر سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے سوال اٹھایا کہ یہ حقوق سے شروع کر کے بی وائ سی اور پی ٹی ایم کی طرز پر پاکستان سے علیحدگی پر بات لے آئے اور شائد یہی انکا اصل مقصد تھا۔