UR
▧ 1 media
ایکشن کمیٹی کی ریلی میں بھارتی ھائی کمیشن کی شرکت
لندن میں عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں نے ریلی نکالی۔ اس ریلی میں بھارتی ھائی کمیشن نے بھی شرکت کی اور انکی تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی۔ جس سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوا کہ کلعدم ایکشن کمیٹی کی پشت پناہی انڈیا کر رہا ہے۔
