UR
28 جولائی 2026: راؤلا کوٹ میں قتل عام ثابت کرنے پرانی تصویر وائرل
پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی سمیت کئی تنظیموں اور انڈین اکاؤنٹس نے ایک پرانی تصویر کو دوبارہ سرکولیٹ کیا جس میں دیکھایا گیا کہ راؤلا کوٹ میں لوگوں کو مار کر انکی لاشیں گاڑی میں بھری گئی ہیں اور پاکستانی فوج وہاں کھڑی ہے۔ حالانکہ وہ چار ماہ پرانی تصویر تھی جو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بنائی گئی تھی۔