گُلالئی اسماعیل – Aware Girls کی بانی ھے اور
وہ خواتین کے حقوق،لڑکیوں کی تعلیماور امن کے بارے میں بات کرنے والی کے طور پر بین الاقوامی سطح پر پیش کی جاتی ہیں۔ انہیں کچھ اعزازات بھی ملے ھے۔
لیکن اثل میں گُلالئی اسماعیل نے دہشت گرد تنظیموں کو مالی تعاون فراہم کیا۔ 12 جولائی 2019 کو پشاور کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ان اور ان کے والدین (محمد اسماعیل اور ازلیفات اسماعیل) کے خلاف FIR درج کی۔ اس میں ان پر سنگین الزام لگایا گیا کہ انہوں نے دہشت گرد تنظیموں سے براہ راست مالی فنڈنگ حاصل کی، ان کی معاونت کی اور انسانی حقوق کی تنظیم Aware Girls کی آڑ میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کو سپورٹ کیا (Anti-Terrorism Act کے تحت)۔انہوں نے انسانی حقوق کی آڑ میں دہشت گردی کی فنڈنگ کی اور اینٹی سٹیٹ سرگرمیوں میں ملوث رہیں۔
2 جولائی 2020 کو اینٹی ٹیررازم کورٹ پشاور نے ان اور والدین کو بری کر دیا۔
2023 میں والدین کے خلاف sedition، terror financing اور facilitation کے اضافی الزامات پر بھی بریت ہوئی۔ ان پر دہشت گردی کی معاونت اور فنڈنگ کے سنگین الزامات مشہور رہے۔
وہ 2019 میں پاکستان سے امریکہ فرار ہو گئیں۔