TopicLogs.com
🌐 English
Topicانسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے اصل چہرے
UR ▧ 1 media

ماہ رنگ بلوچ یا ماہ رنگ لانگو

ماہ رنگ بلوچ یا ماہ رنگ لانگو بی وائی سی کی سربراہ ہیں۔ انکو عام کو انسانی حقوق کی علمبردار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ کچھ یورپی تنظیمیں انکو انسانیت کے لیے انکی مبینہ خدمات پر انکو اعزازات سے بھی نواز چکی ہیں اور ان کے لیے نوبل انعام کی مہم بھی چلائی گئی۔
ماہ رنگ لانگو مشہور دہشتگرد غفار لانگو کی بیٹی ہے جس نے سینکڑوں بےگناہ پنجابیوں کو قتل کیا تھا۔ ماہرنگ کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کو افرادی قوت فراہم کرتی ہیں۔ ایک بار ایک صحافی نے بی ایل اے کے ہاتھوں معصوم لوگوں کے قتل پر بی ایل اے کی مذمت کرنے کا کہا تو ماہرنگ بلوچ سے سختی سے انکار کر دیا۔ وہ اسلام آباد میں جو دھرنا لے کر آتی ہیں ان میں ایسے نقاب پوش ہوتے ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ بی ایل اے کے کارندے ہیں۔
ماہ رنگ بلوچ جعفر ایکسپریس حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی لاشیں لے کر بھاگ گئی تھی کہ یہ ہمارے مسنگ پرسنز ہیں۔ بہت سے لوگ انکو انسانی حقوق کی علمبردار کے بجائے ایک سفاک قاتل کے طور پر دیکھتے ہیں۔

Images

Sourceٹویٹر پوسٹ
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied