TopicLogs.com
🌐 English
پاکستان میں عدلیہ کی انتظامی معاملات میں قابل اعتراض مداخلت — #187 —

عدالت نے سستی روٹی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا (25 اپریل 2024)

Asif Khan Log by: Asif Khan
حکومت نے تندوروں کی بےجا گراں فروشی پر ایک نوٹیفیکشن جاری کیا کہ روٹی سستی کی جائے۔ جس پر اسلام آباد ھائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائیوں کی درخواست پر مذکورہ نوٹیفیکشن معطل کر دیا۔ ساتھ ہی حکومت سے جواب طلب کیا۔ اسلام آباد ھائی کورٹ کی اس کاروائی کو انتظامی معاملات میں بے جامداخلت قرار دیا گیا۔
✔️ Useful (0)
آج نیوز
Back to topic Home