لاہور ھائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مذکورہ آرڈیننس ساتھ ہی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آرڈیننس کے تحت دیئے گئے قبضوں کو بھی واپس کر دیا۔
اس پر مذکورہ جج صاحبہ کے خلاف سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ عوام کا عمومی تاثر تھا یہ عدالتیں جو کام نہیں کر رہی تھیں وہ پنجاب حکومت نے کر دیا تھا۔ اب عدالت نے ان کو بھی روک دیا اور خود بھی نہیں کر رہیں۔