UR
▧ 1 media
مکلی قبرستان
مکلی کا قبرستان پاکستان کا ایک مشہور تاریخی مقام ہے۔ مکلی ٹھٹھہ شہر کا ایک علاقہ ہے۔ یہ 14 ویں اور 18 ویں صدی کے درمیان فعال تھا۔ یادگاریں اور مقبرے اعلی معیار کے پتھر، اینٹ اور چمکدار ٹائلوں سے بنائے گئے ہیں۔ جام نظام الدین دوم اور عیسیٰ خان (تصویر میں) سمیت مشہور بزرگوں اور حکمرانوں کے مقبرے اب بھی محفوظ ہیں اور مقامی طرز تعمیر سے متاثر مغل فن تعمیر کی عمدہ مثالیں ہیں۔
