TopicLogs.com
🌐 English
پاکستان کے تاریخی مقامات — #207 —

شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ

TopicLogs Log by: TopicLogs
اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 100 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عمارات سے ممتاز کرتی ہے۔ عمارت کے گنبد فن تعمیر کا حسین نمونہ ہیں۔ اگرچہ عہد رفتہ نے اسے نقصان پہنچایا مگر آج بھی یہ فن تعمیر کا ایک حسین شاہکار ہے۔ اس مسجد کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کے خطباء ایک ہی خاندان میں نسل در نسل چلے آ رہے ہیں، اس وقت مسجد کے نویں خطیب حضرت علامہ عبد الباسط صدیقی ہیں۔
✔️ Useful (0)

Images

وکیپیڈیا
Back to topic Home
Earn by adding a log
This is an evidence-based platform. Add your own log to this topic in 3–5 minutes.
0.01 USD per approved log
• Approval required before it becomes public.