TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاکستان کے تاریخی مقامات
UR ▧ 1 media

موہن جو دڑو

موئن جو دڑو یا موہنجوداڑو پاکستان کا ایک مشہور تاریخی مقام ہے۔ یہ وادی سندھ کی قدیم تہذیب کا ایک مرکز تھا۔ یہ لاڑکانہ سے بیس کلومیٹر دور اور سکھر سے 80 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی سندھ کے ایک اور اہم مرکز ہڑپہ سے 400 میل دور ہے یہ شہر 2600 قبل مسیح موجود تھا اور 1700 قبل مسیح میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ختم ہو گیا۔ تاہم ماہرین کے خیال میں دریائے سندھ کے رخ کی تبدیلی، سیلاب، بیرونی حملہ آور یا زلزلہ اہم وجوہات ہو سکتی ہیں۔

Images

Sourcehttps://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%88%DB%81%D9%86_%D8%AC%D9%88_%D8%AF%DA%91%D9%88#%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AC_%DA%AF%DA%BE%D8%B1
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied