پی ٹی آئی یوٹیوبرز اور تجزیہ کار معید پیرزادہ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے آزاد کشمیر کھو دیا ہے۔ ثبوت کے طور پر اس نے گجر اور بکر وال قبائل کے لوگوں کی ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جس میں مبینہ طور پر وہ انڈیا کے ساتھ وفاداری کا اعلان کر رہے ہیں۔
جبکہ درحقیقت یہ ویڈیو 21 اگست 2023 کی ہے اور انڈین مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے یوری، بارہ مولہ میں قبائلی اجتماع کی ہے۔ یہ پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی نہیں ہے۔
اسی ویڈیو کو آزاد کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم راجہ فاروق حیدر نے بھی شیئر کیا ہے اور اسی پروپیگنڈا میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔
UR
▧ 2 media


No comments yet. Start the discussion.