پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے پولیس کی دو سال پرانی ویڈیو کو تازہ واقعے کے تاثر کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔
حقیقت میں یہی ویڈیو 23 جولائی 2024 کو CNA News HD نامی فیسبک پیج پر مختلف سیاق و اسباق ساتھ لگ چکی ہے۔ یہ وڈیو آزاد کشمیر کی نہیں ہے بلکہ سی سی ڈی پولیس کی یہ کاروائی مطلوب ملزمان کیخلاف فیصل آباد کے تھانے روشن والا 237 کھڈیاں کی ہے جو فیصل آباد کے مشہور شاہ گینگ کے ملزمان تھے
دو سال پرانی وڈیو کو نیا بنا کر شئیر کرنا اور پھر اس کو کشمیر سے جوڑ کر حالیہ کشمیر کے حالات و واقعات کو بھڑکانے کی کوشش ہے۔ یہ عین بھارتی مفاد اور پاکستان دشمنی ہے۔
UR
▧ 1 media

No comments yet. Start the discussion.