رپورٹس کے مطابق مفتی ابرار تین بزنسمینوں کا ایک کنسورشیم بنایا۔ جنہوں نے سینیٹر کی سیٹ کے بدلے فضل الرحمن کو ایک ایک ارب روپے ادا کیے۔ اس کنسورشیم میں سینیٹر دلاور، سینیٹر احمد اور سینیٹر طلحہ محمود شامل تھے۔
سینیٹر احمد کا تعلق زیڈ کے بی (ZKB) نامی ایک بڑی کمپنی سے ہے، جہاں وہ پارٹنر اور منیجنگ ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ وہ پہلی مرتبہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ ان تینوں سینیٹرز سے پیسے لے کر فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے عقب میں ایک مکان بھی خرید کر مولانا کو گفٹ کیا ہے۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.