مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے کوٹ ادو کے جنرل سیکرٹری مولانا حذیفہ شاکر کی شراب پیتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لوگوں نے اسکو اے آئی کے لیے چیک کیا لیکن اس چیک میں ویڈیو اصل نکل آئی۔
یہ مولانا حذیفہ شاکر مولانا فضل الرحمن کا قریبی اور اسد محمود کا منظورِ نظر مانا جاتا ہے۔ یہ باتیں اسلام اور شریعت کی کرتے ہیں لیکن خود زنا اور شراب نوشی سمیت ہر ناجائز کام کرتے ہیں۔
UR
No comments yet. Start the discussion.