UR
▶ Video
ہمیں پل اور سڑکیں بنانے کو ووٹ نہیں ملا
پی ٹی آئی راہنما سینیٹر فلک ناز ایک رپورٹر کو انٹرویو دیتی ہوئی فرماتی ہیں کہ ہمیں مہنگائی کم کرنے یا سڑکیں، پل یا اسپتال بنانے کے لیے ووٹ نہیں ملا۔ ہمیں صرف عمران خان کو رہا کروانے کے لیے ووٹ ملا ہے۔ یعنی ہم اس کے علاوہ کوئی کام نہیں کرینگے۔
No comments yet. Start the discussion.