پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتیں اور بیانات — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتیں اور بیانات

اس صفحے پر پی ٹی آئی کارکنوں یا یوتھیوں کی عجیب و غریب حرکتیں اور دعوے جمع کیے جارہے ہیں جن کو لوگ طنزیہ طور پر عمران خان کا عطا کردہ شعور کہتے ہیں۔

4 logs 0 followers Created Updated
Tags: #PTI
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.00 / log
Log in to set bounty Log in

Logs

4
Newest ▶ Video

چارپائی پر سر کے بل

اس ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ یوتھیا یا پی ٹی آئی کارکن پی ٹی آئی کی ٹوپی پہنے چارپائی کے کونے پر سر کے بل کھڑا ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

M Khan Edited 3 weeks ago
Loading post preview…
▶ Video

تبدیلی آئی ہے پر ایک یوتھیے کا مضحکہ خیز ڈانس

اس ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی کارکن 'روک سکو تو روک لو' گاتے ہوئے ایک مضحکہ خیز قسم کا ڈانس کر رہا ہے۔

Abdullah Gul Edited 4 weeks ago
Loading post preview…
▶ Video

قید کی تین سال مکمل ہونے پر ایک یوتھیے کا عجیب و غریب گیٹ اپ

عمران خان کے جیل میں تین سال قید پوری ہونے پر پشاور جلسے میں ایک یوتھیے نے عجیب و غریب لباس پہنا اور حلیہ بنایا جس کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بنا۔

Wali Khan Edited 1 month ago
Loading post preview…
▶ Video

عمران خان کے جیل میں تین سال پورے ہونے پر ایک کارکن کا عجیب و غریب ڈانس

اس ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے جیل میں تین سال پورے ہونے پر عجیب و غریب قسم کا ڈانس کر رہا ہے۔

Wali Khan Edited 1 month ago
Loading post preview…

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.