UR
▶ Video
قید کی تین سال مکمل ہونے پر ایک یوتھیے کا عجیب و غریب گیٹ اپ
عمران خان کے جیل میں تین سال قید پوری ہونے پر پشاور جلسے میں ایک یوتھیے نے عجیب و غریب لباس پہنا اور حلیہ بنایا جس کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بنا۔
No comments yet. Start the discussion.