پشاور رنگ روڈ پر قائم مفتی محمود مرکز کے بارے میں اہم سرکاری دستاویزات سامنے آئی ہیں۔ ان دستاویزات کے مطابق زمین تقریباً 79 کنال 2003 میں خریدی گئی۔
فضل الرحمان نے اس کی تعمیر کے لیے لیبیا سے پیسے لیے (کچھ رپورٹس میں اسے فراڈ کے نام پر کہا گیا)۔ پیسہ لیبیا کا تھا، مگر جائیداد مولانا فضل الرحمان کے نام پر ہے۔
مرکز کی باؤنڈری وال اور حصار رنگ روڈ کے 52 فٹ سیٹ بیک (سرکاری راستے) کے اندر تعمیر ہوئی ہے۔ یہ سرکاری زمین پر تجاوزات ہے، جس سے عوامی گزرگاہ اور ہائی وے متاثر ہو رہی ہے۔
ان کے خلاف فضل الرحمن کو 27 اکتوبر 2019 کو حتمی شوکاز اور انہدامی نوٹس دیا گیا کہ 3 دن میں 52 فٹ تجاوزات ہٹا دیں۔ لیکن نہیں ہٹائیں گئیں۔ مئی 2026 میں دوبارہ نوٹس جاری ہوا۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.