پی ٹی آئی سے جڑے سینئر صحافی نے دعوی کیا کہ عمران خان کو پمز رکھنے کے لیے امریکہ نے اینجو گرافی مشین بھیجی ہے تاکہ اسکو شفا اسپتال منتقل کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ اس مضحکہ خیز دعوے کا خوب مذاق بنا دو وجوہات کی بنا پر۔
پہلی یہ کہ پمز میں تمام ضروری سامان پہلے ہی موجود ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال ہے۔ دوسرا عمران خان کو تو امریکہ کی حمایت حاصل ہے اور وہاں اس کے حق میں قرار دادیں پاس ہورہی ہیں تو انکو کیا ضرورت ہے یہ تردد کرنے کی۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.