جمائما نے کہا میرے ساتھ چلو — پی ٹی آئی کا جھوٹ اور… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
UR ▧ 1 media

جمائما نے کہا میرے ساتھ چلو

پی ٹی آئی نے ہمیشہ یہ بات پھیلانے کی کوشش کی کہ جمائما خان نے عمران خان کو طلاق کے وقت کہا تھا میرے ساتھ برطانیہ چلو اور میرا باپ وہاں تمہیں بزنس کروا دے گا۔ لیکن عمران خان نے انکار کیا اور پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی۔
جمائما نے ایسی ایک ٹویٹ کے جواب میں رپلائی کیا کہ یہ بات بلکل جھوٹ اور من گھڑت ہے۔ ایسا کچھ نہیں ہوا تھا۔

Images

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in