عمران خان کے ہاتھوں کرکٹ کے بنیادی انفراسٹرکچر کی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کا تباہ کن دور اقتدار
UR ▶ Video

عمران خان کے ہاتھوں کرکٹ کے بنیادی انفراسٹرکچر کی تباہی

نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ آسٹریلین کرکٹ کی نقل میں عمران خان نے پاکستان کا بنیادی کرکٹ ڈھانچہ یک دم تبدیل کر دیا تھا جس سے پاکستان کی لیگ کرکٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور نئے کھلاڑی آنا بند ہوگئے۔ اس سے پہلے پاکستان میں موجود کرکٹ ڈھانچہ پاکستان کو بہترین کھلاڑی پیدا کر کے دیتا رہا ہے لیکن عمران خان کے اس تجربے کے بعد وہ سلسلہ بند ہوگیا اور پاکستانی کرکٹ زوال کا شکار ہوگئی۔

Video

▶ Watch on YouTube

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in