UR
▶ Video
بنی گالہ زمین پر عمران خان کی تضاد بیانی
بنی گالہ زمین پر عمران خان نے ہمیشہ تضاد بیانی سے کام لیا۔ اس کا ابتدائی موقف تھا کہ زمین مجھے تحفے میں ملی ہے۔ جب جمائما نے انکار کر دیا کہ میں نے تو کوئی تحفہ نہیں دیا تو عمران خان نے موقف بدل دیا اور کہنے لگا کہ میں نے لندن فلیٹ بیچ کر زمین خریدی تھی۔ پھر میری ہی خریدی ہوئی زمین جمائما نے مجھے گفٹ کر دی۔
Video
Preview unavailableFacebook does not permit this video to be previewed here.Open on Facebook
No comments yet. Start the discussion.