صحافیوں کی قلابازیاں — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

صحافیوں کی قلابازیاں

اس صفحے پر صحافیوں کی ان قلابازیوں کو جمع کیا جارہا ہے جب وہ اپنی ہی بات سے مکر گئے یا ایک دن ایک خبر دی اور پھر اس کے بعد خود اپنی ہی خبر کی تردید کر کے اس کے بلکل متضاد خبر دے دی یا اپنی ہی تجزیے کے الٹ تجزیہ دے دیا۔

2 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
ٹیگز: #media
مقررہ انعام: $0.00 فی لاگ
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

2
تازہ ترین ▧ 1 میڈیا

سید ذیشان عزیز کی عمران خان کے شفا جانے پر

سید ذیشان عزیز نے ایک دن ٹویٹ کی کہ عظمی خان کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان شفا جانے پر تیار نہیں تھے۔ پھر غالباً انہوں نے بیان غور سے سنا تو اگلے دن ٹویٹ کی کہ عمران خان شفا جانے کے لیے خوش تھے۔

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
سید ذیشان عزیز کی عمران خان کے شفا جانے پر
▶ ویڈیو

صدیق جان کی عمران خان کی اسپتال منتقلی پر

ایک دن صدیق جان نے کہا کہ عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی مسلم لیگ ن کی شکست اور عمران خان کی فتح ہے۔ پھر جب پتہ چلا کہ اسکو پمز لے کر گئے ہیں تو صدیق جان نے کہا کہ میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا اس...

M Khan ترمیم شدہ 2 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔