UR
▶ Video
صدیق جان کی عمران خان کی اسپتال منتقلی پر
ایک دن صدیق جان نے کہا کہ عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی مسلم لیگ ن کی شکست اور عمران خان کی فتح ہے۔ پھر جب پتہ چلا کہ اسکو پمز لے کر گئے ہیں تو صدیق جان نے کہا کہ میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا اسپتال نہیں جارہے۔
No comments yet. Start the discussion.