سید ذیشان عزیز کی عمران خان کے شفا جانے پر — صحافیوں… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicصحافیوں کی قلابازیاں
UR ▧ 1 media

سید ذیشان عزیز کی عمران خان کے شفا جانے پر

سید ذیشان عزیز نے ایک دن ٹویٹ کی کہ عظمی خان کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان شفا جانے پر تیار نہیں تھے۔ پھر غالباً انہوں نے بیان غور سے سنا تو اگلے دن ٹویٹ کی کہ عمران خان شفا جانے کے لیے خوش تھے۔

Images

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in