عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی

اس صفحے پر ایسے لاگز جمع کیے جارہے ہیں جن سے عوامی ایکشن کمیٹی کی پاکستان دشمنی واضح ہوتی یا جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی درحقیقت بھارتی پراکسی ہے اور بھارت کے مفادات کے لیے کام کر رہی ہے۔

6 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.00 فی لاگ
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

6
تازہ ترین ▶ ویڈیو

ایکشن کمیٹی کی ریلی میں شریک لڑکی کے چہرے پر انڈین جھنڈا

کلعدم ایکشن کمیٹی کی برطانیہ میں جاری ریلی میں ایک لڑکی خود کو کشمیری ظاہر کیا اور پاکستان کے ظلم کا واویلا کیا۔ لیکن سوشل میڈیا صارفین نے نشاندہی کی کہ لڑکی نے اپنے چہرے پر انڈیا جھنڈا پینٹ کر رکھا ہے۔ اگر یہ...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 9 گھنٹے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▧ 1 میڈیا

ایکشن کمیٹی کی ریلی میں بھارتی ھائی کمیشن کی شرکت

لندن میں عوامی ایکشن کمیٹی کے حامیوں نے ریلی نکالی۔ اس ریلی میں بھارتی ھائی کمیشن نے بھی شرکت کی اور انکی تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی۔ جس سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوا کہ کلعدم ایکشن کمیٹی کی پشت پناہ...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 9 گھنٹے قبل
ایکشن کمیٹی کی ریلی میں بھارتی ھائی کمیشن کی شرکت
▶ ویڈیو

جے کے ایل ایف اور ایکشن کمیٹی

کمانڈر فاروق کو جے کے ایل ایف اور ایکشن کمیٹی مشترکہ طور پر اپنا ایک سینئر راہنما مانتی تھی جو جیپ سے گرنے کی وجہ سے ز خمی ہوکر ہلاک ہوگیا تھا۔ اس ویڈیو میں یہ شخص پاکستان کے خلاف اپنی بیزاری، بغض اور نفرت کا ا...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 دن قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…

سردار امان کی پاکستان کو پرچم اور شناختی کارڈ واپس کرنے کی تڑی

ایکشن کمیٹی کے لیڈر سردار امان نے ایک تقریر میں پاکستان کو مخاطب کر کے کہا کہ اپنا پرچم اور اپنا شناختی کارڈ لے لو ہماری اپنی شناخت ہے۔ اس پر سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے سوال اٹھایا کہ یہ حقوق سے شروع کر کے ب...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 دن قبل
سردار امان کی پاکستان کو پرچم اور شناختی کارڈ واپس کرنے کی تڑی کی ویڈیو جھلک اپلوڈ ویڈیو
▶ ویڈیو

سڑکوں کی کھدائی اور آگ جلانا

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے بلوائیوں نے سڑک کھود لی ہے اور اس پر ٹائر وغیرہ جلا کر آگ لگائی ہوئی ہے کہ تاکہ گاڑیاں سڑک پر سفر نہ کرسکیں اور نظام زندگی معطل ہو۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسک...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 2 دن قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

برطانیہ میں پاکستان کے حامیوں کو ایجنٹ کہنا

برطانیہ میں ایکشن کمیٹی کے ایک مظاہرے کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے یا بات کرنے والے پاکستانیوں اور کشمیروں پر ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے حملہ کرنے کی کوشش کی اور انکو غدار اور پاکستانی ایجنٹ قرار دیا۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 2 دن قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…