ناپاک فوجی کشمیر سے نکالو — عوامی ایکشن کمیٹی بھارت… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنی
UR ▶ Video

ناپاک فوجی کشمیر سے نکالو

کلعدم ایکشن کمیٹی کے لیڈر خواجہ مہران نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ناپاک فوج کو آزاد کشمیر سے نکالو ورنہ ہم ان کے خلاف مسلح جدوجہد یعنی دہشتگردانہ حملے شروع کر دینگے۔ یہ وہی طرزعمل ہے جو بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کا ہے۔
ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کی ان تقاریر سے ثابت ہوتا ہے کہ مقصد کشمیر کو پاک فوج سے خالی کروا کے انڈیا کے حوالے کرنا ہے۔ یا پاک فوج کے خلاف گوریلا جنگ شروع کرنی ہے تاکہ جب انڈیا سامنے سے حملہ کرے تو یہ پاک فوج پر پشت سے حملے کر سکیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in