عمران خان بہت اعتماد سے جھوٹ بولتا ہے
حامد میر نے ایک ٹاک شو میں کہا کہ عمران خان جس طرح جھوٹ بولتا ہے میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔ وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر اور انگلی ہلا ہلا کر ایسی بات کرتا ہے جو اسکو پتہ ہوتی ہے کہ غلط ہے۔
یہ موضوع عمران خان کے اُن بیانات، دعوؤں اور وعدوں کو دستاویزی شکل میں جمع کرتا ہے جو وقت، حقائق، سرکاری ریکارڈ، عدالتی فیصلوں یا خود ان کے سابقہ بیانات سے غلط ثابت ہوئے۔ اس میں ان لوگوں کے بیانات بھی شامل کیے جارہے ہیں جو عمران خان کے جھوٹا ہونے کے گواہ ہیں۔
حامد میر نے ایک ٹاک شو میں کہا کہ عمران خان جس طرح جھوٹ بولتا ہے میں نے کسی کو نہیں دیکھا۔ وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر اور انگلی ہلا ہلا کر ایسی بات کرتا ہے جو اسکو پتہ ہوتی ہے کہ غلط ہے۔
عمران خان نے 2017 میں ایک ٹی وی پروگرام اور ریلی میں یہ الزام لگایا تھا کہ شہباز شریف نے انہیں ایک مشترکہ دوست کے ذریعے 10 ارب روپے کی پیشکش کی تھی تاکہ وہ نواز شریف کے خلاف پانامہ پیپرز کیس سے پیچھے ہٹ جائیں۔...
Source: ڈان نیوز
نجم سیٹھی عام انتخابات 2013 سے قبل پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ بنے تھے، الیکشن کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا کہ نجم سیٹھی نے مسلم لیگ کو...
Source: ڈان نیوز
No comments yet. Start the discussion.