Wali Khan — Creator Profile — TopicLogs
☰

Wali Khan
@walikhan
11Topics Created
37Approved Logs
1Topic Followers
ع ◷ Added to پاکستانی عدلیہ کے قانون اور آئین سے ماورا فیصلےعمران خان کو مرضی کے نجی اسپتال منتقل کرنے کا حکم
عمران خان کی مبینہ بیماری پر ڈاکٹروں کا ایک پینل بنایا گیا۔ جنہوں نے مکمل چیک آپ کے بعد کہا کہ عمران خان کو صرف ڈپریشن ہے اور کوئی عارضہ نہیں۔ لیکن سپریم کورٹ کے جج شاہد وحید صاحب…
ا Added to خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشناسپتال کے لیے چارپائی کرائے پر لائیں
سوات کا مرکزی سرکاری اسپتال کی حالت اتنی تباہ ہوچکی ہے کہ وہاں بیڈ نہ ہونے پر لوگ چارپائیاں لے آتے ہیں۔ اب اسپتال کے باہر باقاعدہ لوگ 200 روپے کرائے پر چارپائی دیتے ہیں تو آپ…
ا ◷ Added to بی ایل اے کا پاکستان مخالف پروپیگنڈاایف سی یونیفارمز کا استعمال
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے کچھ بی ایل اے دہشتگردوں کو اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب وہ اغوا کیے گئے ایف سی اہلکاروں کی یونیفارمز پہن کر ویڈیوز بنا رہے تھے کہ ہم ایف سی کی نوکری…
ق Added to پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتیں اور بیاناتقید کی تین سال مکمل ہونے پر ایک یوتھیے کا عجیب و غریب گیٹ اپ
عمران خان کے جیل میں تین سال قید پوری ہونے پر پشاور جلسے میں ایک یوتھیے نے عجیب و غریب لباس پہنا اور حلیہ بنایا جس کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق بنا۔
ک Added to کشمیریوں کی پاکستان سے اظہار محبتکشمیر آزاد یا خودمختار ہوا تو راولپنڈی میں جھونپڑا بنا لونگا
یہ پروفیسر محمود اختر صاحب ہیں جو ویمن یونیورسٹی باغ میں لیکچرر ہیں۔ یہ کہتے ہیں کہ "جو آزادی کالعدم ایکشن کمیٹی چاہتی ہے، وہ آزادی مجھے قبول نہیں۔ اگر کشمیر کبھی آزاد یا خودمختار…
ع ◷ Added to پی ٹی آئی کارکنوں کی مضحکہ خیز حرکتیں اور بیاناتعمران خان کے جیل میں تین سال پورے ہونے پر ایک کارکن کا عجیب و غریب ڈانس
اس ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی کارکن عمران خان کے جیل میں تین سال پورے ہونے پر عجیب و غریب قسم کا ڈانس کر رہا ہے۔
ب Added to عوامی ایکشن کمیٹی بھارت نوازی اور پاکستان دشمنیبرطانیہ میں ایکشن کمیٹی کی پاکستان کو گالیاں
برطانیہ میں ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے ایک مظاہرہ کیا جس میں پورے پاکستانی قوم کو گالی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سور ہیں۔ اس قسم کا غم و غصہ انہوں نے انڈیا کے خلاف کبھی نہیں…
س ◷ Added to علماء اور قاریوں کی ہم جنس پرستی اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعاتسرگودھا میں ایک قاری کی دوسرے کے ساتھ جنسی زیادتی
سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں مولانا قاری محمد عثمان اپنے دوست کو اپنی بیٹھک پر نشہ آور چائے دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جب دوست کو ہوش آیا تو اسکا جنسی زیادتی کا اندازہ ہو جس…
◷ Added to پاک فوج کے ریسکیو اور ریلیف آپریشنزراؤلا کوٹ میں پاک فوج کا میڈیکل کیمپ
راولاکوٹ میں ایکشن کمیٹی کے فسادات کے بعد سڑکیں اور اسپتال بند ہونے کے پیش نظر عوام کو علاج اور اسپتال تک رسائی ناممکن ہوگئی تھی۔ اس کو ملحوظ رکھتے ہوئے پاک فوج کی جانب راولاکوٹ…
1 Added to خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن1200 بچوں کے لیے 4 اساتذہ
عمران خان نے دیگر لمبے چوڑے دعوؤں کے ساتھ ایک یہ بھی کیا تھا کہ وہ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ لیکن اس کے بعد خیبرپختونخوا میں نظام تعلیم تباہ ہوکر رہ گیا اور…
2 Added to افغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں20 فروری 2026: ایک معمر ترکمن شخص پر تشدد
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان افغانستان کے شمال میں آباد ترکمن قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلح معمر دیہاتی شخص پر تشدد اور اسکی توہین کر رہے ہیں۔ یہ…
1 Added to پی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست19 فروری 2026: عمران خان کے ہر مخالف کو قتل کردو
معروف پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ سارا میر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک اوورسیز بیٹھا ایک آدمی کہہ رہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے، ہاتھوں میں بندوقیں اٹھاؤ اور عمران خان کے کے تمام مخالفین کے…