20 فروری 2026: ایک معمر ترکمن شخص پر تشدد — افغانستان… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicافغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
UR

20 فروری 2026: ایک معمر ترکمن شخص پر تشدد

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان افغانستان کے شمال میں آباد ترکمن قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک غیر مسلح معمر دیہاتی شخص پر تشدد اور اسکی توہین کر رہے ہیں۔ یہ قبیلہ اس خطے کی ایک اقلیتی نسلی برادری ہے۔
Sourceٹویٹر پوسٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in