ایک شخص کو درے مارنے کی سزا — افغانستان میں طالبان کی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicافغانستان میں طالبان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
UR

ایک شخص کو درے مارنے کی سزا

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو لیٹا کر درے مار رہے ہیں اور وہ تکلیف سے چیخ رہا ہے۔ یہ سزا طالبان کی حکومت میں عام ہے اور اکثر لوگوں کو دیتے ہیں۔
Sourceٹویٹر پوسٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in