اسد قیصر کے بچے برطانیہ میں سیٹل — قوم کے بچوں سے… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicقوم کے بچوں سے قربانیاں مانگنے والی اشرافیہ کے بچے
UR ▶ Video

اسد قیصر کے بچے برطانیہ میں سیٹل

پی ٹی آئی سینئر راہنما اور سابق سپیکر اسد قیصر نے حال ہی میں اپنی پوری فیملی برطانیہ میں سیثل کر لی ہے۔ قوم کے بچوں سے انقلاب کے لیے نکلنے کی اپیلیں کرنے والے اسد قیصر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in