شرجیل میمن کے بیٹے کی شاہانہ زندگی — قوم کے بچوں سے… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicقوم کے بچوں سے قربانیاں مانگنے والی اشرافیہ کے بچے
UR ▶ Video

شرجیل میمن کے بیٹے کی شاہانہ زندگی

اس ویڈیو میں دو گورے باڈی گارڈز کے ساتھ چلنے والے سائیں کا نام رول شرجیل میمن ہے اور یہ سندھ کے سینئیر وزیر سائیں شرجیل انعام میمن صاحب کے بیٹے ہیں۔

یہاس وقت لندن کے ایک مہنگے ترین ہوٹل میں مقیم ہیں۔ جہاں ایک روز کا کرایہ 2000 برٹش پاؤنڈ تقریباً 741,808 پاکستانی روپے بتایا جا رہا ہے۔ 🤨

Video

▶ Watch on X / Twitter

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in