سوشل میڈیا پر افغانستان میں بی ایل اے کے ایک دہشتگرد کی تصویر وائرل ہوئی جو موٹرسائیکل پر پھر رہا تھا اور نمبر پلیٹ کی جگہ پر بی وائی سی کی سمیع دین بلوچ کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔
اس سے دو چیزیں واضح ہوئی ہیں ایک یہ افغانستان بی ایل اے کی سرپرستی کھلے عام کر رہا ہے اور دوسری بی وائی سی کی سمیع دن بلوچ بھی ماہرنگ بلوچ کی طرح بی ایل اے کی سرپرست اور ساتھی ہیں۔ سمیع دین بلوچ خود کو انسانی حقوق کی علمبردار کے طور پر پیش کرتی ہیں۔
UR
▧ 1 media
