گورنر پختونخوا نے انکشاف کیا ہے کہ صرف کوہاٹ بلاک میں پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی، نوید آفریدی، شہریار آفریدی اور پی ٹی آئی کے کچھ اور راہنما اور جے یو آئی کے سیٹھ گوہر سیف اللہ اور نسیم آفریدی وغیرہ مل کر ماہانہ 90 کلو سونا غیر قانونی طریقے سے نکال کر چوری کر رہے تھے۔ جو تقریباً ماہانہ 5 ارب روپے کا بنتا ہے۔ اس سونے کا 80٪ یعنی تقریباً 70 تا 75 کلو وہ افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔ جو آدھا وہ ٹی ٹی پی کو بھتے کے طور پر دے رہے ہیں۔
تبھی جب پولیس یہ معدنیات کی یہ چوری روکنے پہنچی تو ٹی ٹی پی نے حملہ کر کے 10 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔
UR
No comments yet. Start the discussion.