آرمی چیف کی ایکسٹینشن پر یوٹرن — عمران خان کے یوٹرن | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کے یوٹرن
UR ▶ Video

آرمی چیف کی ایکسٹینشن پر یوٹرن

جب جنرل کیانی کو ایکسٹینشن دی گئی تو عمران خان نے عاصمہ شیرازی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ میں حکومت میں ہوتا تو وزیراعظم یا ڈی جی آئی ایس آئی کو کبھی ایکسٹینشن نہ دیتا۔ کیونکہ میرا ماننا ہے کہ ملک کو شخصیات نہیں ادارے چلاتے ہیں۔

لیکن جب عمران خان وزیراعظم بنا تو آرمی چیف جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دی۔ پھر ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کو ایکسٹینشن دینے کی بھرپور کوشش کی اور اس پر اسکی آرمی چیف سے ناراضگی بھی ہوگئی۔ پھر اس نے دوبارہ آرمی چیف جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کی اور حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ انکو مزید ایکسٹینشن دی جائے۔

Video

▶ Watch on Facebook

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in