میں کبھی نہیں کہونگا کہ فوج کام نہیں کرنے دے رہی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کے یوٹرن
UR ▶ Video

میں کبھی نہیں کہونگا کہ فوج کام نہیں کرنے دے رہی

جب تک عمران خان کو اقتدار نہیں ملا تھا وہ شدومد سے یہ بات دہراتے رہتے تھے میں کبھی بہانہ نہیں بناؤنگا کہ فوج کام نہیں کرنے دے رہی۔ اگر فوج کام نہیں کرنے دے رہی تو پھر میں نااہل ہوں۔ پھر اپنی حکومت کے دوران بھی ایسی کوئی شکایت نہیں دی۔
لیکن جب حکومت چلی گئی اور پاکستان پر اس کی لائی ہوئی تباہی پر تنقید شروع ہوئی تو اس نے فوراً کہا کہ مجھے فوج کام نہیں کرنے دے رہی تھی۔ باجوہ سپر کنگ تھا میں تو بکل بے بس تھا۔

Video

▶ Watch on Facebook

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in