تازہ ترین ▶ ویڈیو
پی ٹی آئی کی جی ایچ کیو پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی کے بلوائی جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ کر رہے ہیں۔ گیٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور پتھراؤ کر رہے ہیں۔ ڈنڈے مار رہے ہیں اور نعرے لگا رہے ہیں گویا کسی دشمن ملک پر حملہ کر دیا ہ...
اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی کے بلوائی جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ کر رہے ہیں۔ گیٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور پتھراؤ کر رہے ہیں۔ ڈنڈے مار رہے ہیں اور نعرے لگا رہے ہیں گویا کسی دشمن ملک پر حملہ کر دیا ہو۔ پھر وہ گیٹ توڑ کر جی ایچ کیو میں گھس رہے ہیں۔ پھر اسی فوٹیج کو انڈین اکاؤنٹس شیئر کر رہے ہیں۔
حوالہ: ایک اور ویڈیو کلپ
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔