پاکستانی سیاستدانوں کی مالی حیثیت سیاست میں آنے سے… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

پاکستانی سیاستدانوں کی مالی حیثیت سیاست میں آنے سے پہلے اور اب

اس موضوع میں پاکستانی سیاستدانوں اور ان کے خاندانوں کی سیاست میں آنے سے پہلے کی مالی حیثیت اور موجودہ اثاثوں کا تقابلی جائزہ پیش کیا جائے گا۔ یہاں انتخابی گوشواروں، سرکاری ریکارڈ اور دستیاب عوامی معلومات کی بنیاد پر یہ دیکھا جائے گا کہ وقت کے ساتھ ان کی دولت اور معاشی حیثیت میں کیا تبدیلی آئی۔

7 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

7
تازہ ترین

بابر غوری کی دولت میں حیران کن اضافہ

بابر غوری کے بارے میں ایم کیو ایم میں مشہور تھا کہ وہ مکمل طور پر کنگال تھے۔ سیاست میں آنے کے بعد انکی دولت میں اضافہ ہوا اور اس وقت وہ امریکہ میں ایک بڑی فوڈ چین کے مالک ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل

کنور معیز کی دولت میں حیران کن اضافہ

کنور معیز کنگلا تھا اور اسکا کوئی مالی پس منظر نہیں تھا۔ لیکن ہر ایم کیو ایم کا متحرک کارکن بنا جس کے بعد حیدر رضوی کے ساتھ ملکر وہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ سٹی کا مالک بن گیا اور ارب پتی ہوگیا۔ کچھ صحافیوں کی رپور...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 1 ماہ قبل

اسلم خان ریسّانی کے اثاثوں میں بے مثال اضافہ: ابتدائی سیاسی انٹری سے حالیہ اثاثوں تک

جب اسلم خان ریسّانی نے پہلی بار 1990 اور 2000 کی دہائی میں سیاست میں قدم رکھا، تو ان کے ابتدائی مالی گوشواروں میں اہم یا بڑی دولت کا واضح تذکرہ عوامی ذرائع میں دستیاب نہیں تھا، اور ان کی ابتدائی مالی صورتحال عا...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 2 ماہ قبل

احسن الحق باجوہ کے اثاثوں میں نمایاں اضافہ: ابتدائی سیاسی دور سے امیر ترین قانون ساز تک

جب احسن الحق باجوہ پہلی بار 2013 میں صوبائی اسمبلی کے رکن بنے، اُس وقت ان کے اثاثوں کی مقدار عوامی طور پر اہم یا اربوں کی سطح پر درج نہیں تھی۔ ابتدائی سیاسی دور میں ان کے مالی گوشوارے معمولی یا درمیانے درجے میں...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 1 ماہ قبل
نمایاں ▧ 1 میڈیا

خورشید شاہ راہنما پیپلز پارٹی

1970ء کی دہائی میں خورشید شاہ نے بطور میٹر ریڈر واپڈا میں ملازمت اختیار کی تھی۔ بعدازاں وہ سیاست میں آگئے جس کے بعد وہ واپڈا سے مستعفی ہوگئے۔ بطور میٹر ریڈر اپنا کیرئر شروع کرنے والے خورشید شاہ کے حوالے سے کہا...

Asif Khan ترمیم شدہ 5 ماہ قبل
خورشید شاہ راہنما پیپلز پارٹی

عمران خان (بانی پی ٹی آئی) کے اثاثوں میں سیاست میں آنے کے بعد تبدیلی

عمران خان نے سیاست میں باقاعدہ شمولیت 1996 میں کی۔ ابتدائی سیاسی دور میں ان کے اثاثے زمان پارک کی رہائش اور تھوڑی سی زرعی زمین تک محدود تھے۔ تاہم 2018 کے عام انتخابات اور بعد ازاں جمع کرائے گئے گوشواروں میں ان...

Shahid Ullah ترمیم شدہ 7 ماہ قبل

اسد قیصر: راہنما تحریک انصاف

اسد قیصر نے 1995ء میں یونیورسٹی آف پشاور سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے صوابی کے علاقے زیدہ میں "قائد اعظم پبلک سکول" کی بنیاد رکھی۔ یہ سکول ان کی آمدنی کا بنیادی ذریعہ رہا تھا۔ 1996ء میں وہ پی ٹی...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 7 ماہ قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔