تازہ ترین
موجودہ سفارتی کامیابیوں کا سہرہ پاک فوج کے سر
معروف انڈین دانشور اور دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے اعتراف کیا کہ پاکستان اس وقت سفارتی محاذ پر اپنی بلندیوں پر ہے اور خلیج کے منظر نامے میں اور مسلم امہ کے یبچ مرکزی کردار بن چکا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کامیاب...
معروف انڈین دانشور اور دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے اعتراف کیا کہ پاکستان اس وقت سفارتی محاذ پر اپنی بلندیوں پر ہے اور خلیج کے منظر نامے میں اور مسلم امہ کے یبچ مرکزی کردار بن چکا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کامیابی کا سہرہ پاک فوج کو جاتا ہے۔ پاک فوج ان معاملات کو خوب سمجھتی ہے اور بہت اچھے سے ہینڈل کرتی ہے۔
حوالہ: فیس بک ویڈیو
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔