موجودہ سفارتی کامیابیوں کا سہرہ پاک فوج کے سر — پاک… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپاک فوج کے کام اور کارنامے
UR

موجودہ سفارتی کامیابیوں کا سہرہ پاک فوج کے سر

معروف انڈین دانشور اور دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے اعتراف کیا کہ پاکستان اس وقت سفارتی محاذ پر اپنی بلندیوں پر ہے اور خلیج کے منظر نامے میں اور مسلم امہ کے یبچ مرکزی کردار بن چکا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کامیابی کا سہرہ پاک فوج کو جاتا ہے۔ پاک فوج ان معاملات کو خوب سمجھتی ہے اور بہت اچھے سے ہینڈل کرتی ہے۔
Sourceفیس بک ویڈیو

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in